Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کیلئے بڑا اقدام

اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی نے طلبہ کی آسانی کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی نے طلبہ کی آسانی کیلئے نظام کو جدید تقاضوں سے استوار کر کے انٹر بورڈ آفس میں سہولت مرکز قائم کر دیا ہے۔ سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کیا جس کے بعد مختلف فارم یا کاغذات سے طلبہ

Loading...