
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم فیصلہ
حکومت کی جانب سے طلبا کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیرون ملک تعلیم کے خواہش مند طلبا کے لیے فری اسکالر شپس کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکالرشپ پروگرام میں سندھ کے طلبا حصہ لے سکتے ہیں میرٹ پر پورا اترنے والے کو اسکالرشپ پر بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے







