ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد اور نتائج پر سوالات، ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط ایم کیو ایم کا ایم ڈی کیٹ کا امتحان برٹش کونسل اور آغا خان بورڈ کے تحت دوبارہ کرانے کا مطالبہ۔