Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنی دیول فلم ’غدر2‘ میں کام کرنے کے لئے کیسے قائل ہوئے؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کی فلم ’غدر 2‘ کی کارکردگی ریلیز کے پہلے روز سے ہی باکس آفس پر بہت شاندار ہے۔ تھیٹرز میں ٹکٹوں کی خریداری کے لیے لمبی لائنیں اور اب تک باکس آفس پر ہونے والی فلم کا بزنس صاف یہ ظاہر کرتا ہے کہ فلم کو عوام نے بہت پسند کیا ہے۔ سنی دیول سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے

Loading...