Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے نئی مہنگی ترین گاڑی خرید لی

بالی ووڈ کے چُلبلے اداکار رنبیر کپور نے نئی نویلی ایس یو وی رینج روور گاڑی خریدی ہے جس کی قیمت 4 کروڑ ہے۔ آج وہ گاڑی لے کر گھر پہنچے تو گاڑی پر بونٹ کے قریب پھولوں کے ہار لٹکے ہوئے تھے۔ رنبیر کپور کے پاس رینج روور اسپورٹس، آڈی اے 8 ایل، رینج روور ووگ، مرسڈیز بینز جی 63 اور دیگر کئی گاڑیاں ہیں۔ فلمی دنیا

Loading...