Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنبیر کپور

رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراسانی کا سامنا؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو ایک مداح ہراسا کر رہا ہے۔  وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ممبئی میں رنبیر کپور اپنی گاڑی

Loading...