
کے آر کے کو شہناز گل پر نامناسب تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار کے آر کے کو اداکارہ شہناز گل پر نامناسب تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ حال ہی میں بگ باس 13 سے شہرت پانے والی اداکارہ شہناز گل اپنے نئے گانے ‘یار کا ستایا ہوا ہے’ میں اداکار نواز الدین صدیقی اور جونی روپڈ کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں جس میں گلوکار بی پراک بھی موجود ہیں۔ تاہم کے آر کے کو شہناز







