Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

عامر خان کی بیٹی ایرہ خان کا والدین کی طلاق سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی بیٹی ایرہ خان کا والدین کی طلاق سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی بیٹی ایرہ خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے والدین کی طلاق کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ جب والدین کے درمیان رشتہ ٹوٹا تو وہ پورا دن روئیں اور

Loading...