Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امیشا پٹیل

ڈائریکٹر انیل شرما نے اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ہدایتکار انیل شرما نے اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما نے معروف بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ جھگڑے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور امیشا پٹیل کے درمیان جھگڑے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، یہ

Loading...