
امیتابھ بچن نے خود پر ہونے والی تنقید میں کمی کی وجہ بتادی
بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے خود پر ہونے والی تنقید میں کمی کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے ایک بلاگ میں تحریر کیا ہے کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے ان پر تنقید میں کمی آتی جارہی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں اب







