
شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو محبت میں دھوکا نہیں دیا، جو جو گئے ہیں سب لڑکے اُنہیں چھوڑ کر گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب







