
سوشل میڈیا صارفین اداکار عمران عباس پر برس پڑے
بالی وڈ فلم ’غدر 2‘ کی کامیابی پر بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل سے خوشی کا اظہار کرنے پر پاکستانی اداکار عمران عباس کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستانی اداکار عمران عباس اور بولی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل ایک دوسرے کو کئی سال سے جانتے ہیں، وہ دونوں امریکا کی یونیورسٹی میں ایک ساتھ پڑھے تھے۔ ماضی میں بھی دونوں کی گہری دوستی







