Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور اور ان کی زائدالعمر گرل فرینڈ و اداکارہ ملائکہ اروڑا کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں۔ فوٹو انیڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار ارجن کپور کی حالیہ پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔ ارجن کپور کی شیئر کی گئی ان تصاویر میں انہیں خوش گوار انداز میں چھٹیاں مناتے،

Loading...