
شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بُری خبر
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز’ڈان’ کے تیسرے پارٹ یعنی ڈان 3 کی تیاریوں کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ڈان 3 میں بھی شاہ رخ خان ہی اداکاری کریں گے۔ تاہم اب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ڈان 3 میں شاہ رخ خان







