
بھارت کی معروف اداکارہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں پر سلمان خان کا ردعمل آگیا
بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گل کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں پر سلمان خان کا ردعمل آگیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ شہناز گل اور اپنی ڈیٹنگ کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ انٹرویو کے دوران سلمان خان سے شہناز گل کی اس ویڈیو کے بارے میں پوچھا گیا جس میں سلمان خان انہیں موو آن







