Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کے لیجنڈری اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کے لیجنڈری اداکار ماموکویا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار ماموکویا ضلع ملاپورم کے علاقے وندور میں فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے کہ اچانک گر گئے۔    سینئر اداکار کو فوری طور پر وندور کے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں

Loading...