Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر فلم انڈسٹری تباہ کرنے کا الزام

بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ شاہ رخ خان صرف باکس آفس پر کامیابی کیلئے فلم بنارہے ہیں اس میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے۔   وویک اگنی ہوتری کا کہنا تھا اگرچہ وہ بالی وڈ کنگ

Loading...