Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہالی ووڈ

ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق

رائٹرز گلڈ آف امریکہ کے رینک اینڈ فائل ممبران نے ہالی ووڈ اسٹوڈیوز کے ساتھ اپنے نئے معاہدے کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد تاریخ کی دوسری طویل ترین ہڑتال کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو جی اے نے کہا کہ تقریباً 8,500 ووٹوں میں سے 99 فیصد نے اس معاہدے کی حمایت کی،

Loading...