
انجلینا جولی کی نئی فلم کی پہلی جھلک بنی صارفین کی توجہ کا مرکز
انجلینا جولی ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور اس بار وہ ایک نئے کردار کے ساتھ اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انجلینا جولی پابلو لارین کی اگلی بایوپک ماریا کے ساتھ اسکرین پر واپسی کرنے والی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا







