Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوفی ٹرنر

سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند

ہالی ووڈ کے معروف گلوکار جو جونس اور اداکارہ سوفی ٹرنر کی طلاق کے بعد دونوں نے اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سوفی ٹرنر اور جو جونس نے طلاق کے لئے اپنی باہمی رضامندی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد دونوں نے اپنا مشترکہ بیان بھی جاری کیا تھا۔     View

Loading...