Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’مسئلہ گوشت نہیں مسلئہ بھوک ہے‘ماہرہ خان کی سیریز رضیہ کا ٹیزر جاری

پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کی آنے والی مختصر سیریز ’رضیہ‘میں جلوہ گر ہوں گی۔ رضیہ میں ماہرہ بہت مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے ماہرہ کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر رضیہ کا

Loading...