
کرن اشفاق نے بھائی سے گلے ملنے پر تنقید کرنیوالی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ، ماڈل کرن اشفاق نے بھائی سے گلے ملنے پر تنقید کرنے والی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کرن اشفاق اپنی فیملی کے ساتھ آج کل ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں موجود ہیں۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کوالالمپور سے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے اپنی







