
منفی کردار کرنے کے بعد غنا علی کے ساتھ کیا ہوا؛ اداکارہ نے بتادیا
ماڈل و اداکارہ غنا علی کے مطابق بیک وقت ایک جیسے متعدد کردار ادا کرنے کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت پر اثر پڑا جس وجہ سے انہیں ماضی میں ماہر نفسیات کے پاس بھی جانا پڑا۔ غنا علی نے 2015 میں اداکاری کا آغاز کیا اور انہوں نے ڈراموں سمیت تھیٹرز میں بھی کام کیا جب کہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔ اداکارہ شادی اور







