
اداکاروں نے آدھے سے زیادہ فالوورز خریدے ہوئے ہیں؛ آمنہ ملک کا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہا ہے کہ آج کل ٹیلنٹ نہیں نمبرز کی بنیاد پر کام ملتا ہے۔ آمنہ ملک نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، شادی اور زندگی میں آنے والی مشکلات کا ذکر کیا۔ آمنہ ملک نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں کئی اداکارائیں ایسی ہیں کہ اگر







