
پاکستان کے معروف گلوکار کی اہلیہ انتقال کرگئیں
پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،وہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ کل صبح سات بجے مومن پورہ قبرستان میں ادا کیا جائے گی ۔ اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں ٹوئٹر







