Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار عابد علی کی چھٹی برسی؛ فن کی دنیا کا روشن ستارہ آج بھی دلوں میں زندہ

اداکار عابد علی کی چھٹی برسی؛ فن کی دنیا کا روشن ستارہ آج بھی دلوں میں زندہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار عابد علی کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مارچ 1952ء میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والے عابد علی نے ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور بعد ازاں 1973ء میں پاکستان ٹیلی ویژن سے منسلک ہو کر “جھوک سیال” جیسے ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت امجد اسلام

Loading...