Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راحت فتح علی خان کی بنگالی گائیکی نے سرحدوں سے پرے دل جیت لیے

راحت فتح علی خان کی بنگالی گائیکی نے سرحدوں سے پرے دل جیت لیے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے بنگالی زبان میں ایک خوبصورت گانا گاکر پاکستان اور بنگلادیش کے عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، سفارتی اور عوامی سطح پر تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے حالیہ جوشیلے دورہ بنگلادیش اور

Loading...