Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کے معروف کامیڈین چل بسے

پاکستان کے معروف کامیڈین چل بسے

پاکستان کے معروف کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ معروف کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کامیڈین کی عمر 31 برس تھی جب کہ وہ پھیپھڑوں، گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، گذشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Loading...