Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کئی ہالی ووڈ اداکارغزہ پر مبنی ڈرامہ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ میں شامل

کئی ہالی ووڈ اداکار غزہ پر مبنی ڈرامہ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ میں شامل ہوگئے۔ جن میں  نامور اداکار بریڈ پٹ، واکین فینکس، رونی مارا سمیت کئی شخصیات بھی شامل ہیں۔  فلم اس سال کے وینس فلم فیسٹیول میں عالمی سطح پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ الفونسو کیورون اور جوناتھن گلیزربھی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر اس فلم پروجیکٹ میں شامل ہیں۔ گلیزر نے مارچ 2024

Loading...