
یومِ آزادی پر کراچی میں شاندار میوزیکل نائٹ؛ معروف گلوکاروں نے سماں باندھ دیا
پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر کراچی میں جشنِ آزادی بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ “گرینڈ میوزیکل نائٹ” کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے نامور گلوکاروں نے اپنے دلکش فن کا مظاہرہ کیا۔ عاطف اسلم، راحت فتح علی خان، سجاد علی، حدیقہ کیانی، کیفی خلیل اور نتالیہ گل نے اپنی جاندار پرفارمنسز سے حاضرین کو جھومنے پر مجبور







