Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بشریٰ انصاری نے ماضی کے گانوں پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو وائرل

بشریٰ انصاری نے ماضی کے گانوں پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو وائرل

پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک ویڈیو کے ذریعے ماضی کے مشہور گانوں پر تنقید کرتے ہوئے خواتین کے لیے ایک بیداری کا پیغام دیا، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے ماضی کے کچھ معروف رومانوی گانے جیسے “تڑپا لو”، “آزما لو”، “میں تیری داسی” اور “تو میری عبادت” کا

Loading...