
ہلک ہوگن کی یادمیں تقریب،بچپن سے بڑھاپے تک کے سفرکی ویڈیوجاری
ہلک ہوگن کی یادمیں تقریب،بچپن سے بڑھاپے تک کے سفرکی ویڈیوجاری۔ تمام ریسلنگ فیڈریشنزکی جانب سے رنگ کے کنگ کو زبردست لفظوں میں یادکیاگیا،انہیں سلامی دی گئی۔ اس سلسلے میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں نامی گرامی ریسلرز اور ریسلنگ فیڈریشنز کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ یہ تقریب ہلک ہوگن کی ریسلنگ کے لئے پیش کی گئی خدمات کے اعتراف میں منعقدکی گئی تھی۔ پورا







