Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے کیس کا چالان پراسیکیوشن برانچ میں جمع کروا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمع کروائے گئے چالان میں نوجوان عمر حیات کو ملزم قرار دیتے ہوئے اس کے دفعہ 164 کے تحت دیے گئے اعترافی بیان کا حوالہ بھی شامل کیا گیا ہے، جس

Loading...