
لیجنڈری ریسلر اوررنگ کے بادشاہ ہلک ہاگن چل بسے،اصل نام کیاتھا؟
لیجنڈری ریسلر اوررنگ کے بادشاہ ہلک ہاگن چل بسے۔ان کی عمر 71 برس تھی،ان کا اصل نام کیاتھا؟ یہ بات بہت کم مداح جانتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلک ہاگن انتقال کی وجہ حرکت قلب بندہونا بتائی گئی ہے ۔ ہلک ہاگن نے ڈبلیو ڈبلیو ای کو پوری دنیا میں نمایاں مقام دلوانے میں اہم کردار اداکیا۔ وہ آج امریکی ریاست فلوریڈا میں چل بسے۔ہارٹ اٹیک







