Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شوبز انڈسٹری سوگوار؛ عائشہ خان اور حمیرا اصغر کیلئے فنکاروں کا دعائیہ اجتماع

شوبز انڈسٹری سوگوار؛ عائشہ خان اور حمیرا اصغر کیلئے فنکاروں کا دعائیہ اجتماع

اسلام آباد: پاکستان کی شوبز انڈسٹری حال ہی میں دو افسوسناک سانحات سے دوچار ہوئی، جب معروف فنکارائیں حمیرا اصغر اور عائشہ خان افسوسناک حالات میں انتقال کر گئیں۔  ان کی لاشیں کئی دن بعد ان کے فلیٹس سے برآمد ہوئیں، جس نے انڈسٹری میں موجود دباؤ، تنہائی اور سماجی بے حسی پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اس دلخراش واقعے کے بعد معروف فنکار توثیق حیدر اور

Loading...