
’سردار جی 3‘ کی ریلیز پر عمران عباس کا اہم نقطہ اعتراض
پاکستان کے مایہ ناز اداکار عمران عباس نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 کی یکم محرم کو پاکستان میں ریلیز کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر مناسب قرار دیا ہے۔ اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا پر فلم کی ریلیز کے وقت پر سوال اٹھایا اور مذہبی ایام کے تقدس کو مدنظر رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ فیس بک پر







