Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی

معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی

معروف اداکارہ عائشہ خان کی گھر سے ملنے والی 7 روز پرانی لاش تاحال ایدھی سرد خانے میں موجود ہے، لاش کی وصولی کے لیے متوفیہ کے کسی بچے نے ایدھی حکام سے تاحال رابطہ نہیں کیا ہے۔ ایدھی زرائع کا کہنا ہے کہ متوفیہ عائشہ خان کی لاش کی حوالگی کے لیے ابھی تک ورثا نے رابطہ نہیں کیا ہے، جس کی وجہ سے تاحال جنازے کے

Loading...