
’’امید ہے مجھے ٹرول نہیں کریں گے‘‘! فیصل رحمان کا ڈکی بھائی اور رجب بٹ پر دلچسپ تبصرہ
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمان نے ڈکی بھائی اور رجب بٹ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آپ مجھے ٹرول نہیں کریں گے۔ حال ہی میں معروف اداکار فیصل رحمان ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی شہرت اور اثر و رسوخ پر گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران فیصل رحمان نے مزاحیہ انداز میں معروف







