Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی

سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں

پاکستانی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اور سینئر اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اداکارہ عائشہ خان کے انتقال کی تصدیق ان کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے کی، جنہوں نے بتایا کہ مرحومہ پانچ روز قبل کراچی میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔ تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور خاموشی سے زندگی کا سفر مکمل

Loading...