Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کا پہلا جذباتی بیان سامنے آگیا

عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کا پہلا جذباتی بیان سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر میرب علی نے آخرکار گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد پہلی بار اپنے دل کی بات کہہ دی ہے۔ میرب علی نے عاصم اظہر کے ساتھ علیحدگی کے بعد ایک مختصر انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ میرے دل کی حالت جانتا ہے اور یہی میرے لیے کافی ہے۔ میرب علی کی جانب سے

Loading...