Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمزہ علی عباسی نے شوبز سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

حمزہ علی عباسی نے شوبز سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انڈسٹری کو مکمل طور پر خیرباد نہیں کہا بلکہ صرف عارضی وقفہ لیا تھا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے واضح کیا کہ 2019 میں میری ایک ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش

Loading...