Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رومی اب بچہ نہیں رہا! ’میرے پاس تم ہو‘ کے چائلڈ اسٹار کی حیران کن تبدیلی

رومی اب بچہ نہیں رہا! ’میرے پاس تم ہو‘ کے چائلڈ اسٹار کی حیران کن تبدیلی

2019  کا سپرہٹ ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ آج بھی شائقین کے دلوں میں تازہ ہے، اس ڈرامے کے ہر کردار نے ناظرین پر گہرا اثر چھوڑا لیکن چائلڈ ایکٹر ’رومی‘ کی معصومیت اور جذباتی مکالموں نے خاص طور پر دل جیت لیے۔ 6 سال گزرنے کے باوجود رومی کی معصوم شکل اور بے ساختہ اداکاری شائقین کے ذہنوں میں محفوظ ہے۔ رومی کا کردار ایک حساس، ذہین

Loading...