Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسما عباس کا اسکن ٹریٹمنٹ کا ناخوشگوار تجربہ؛ چہرہ بدنما ہوگیا

اسما عباس کا اسکن ٹریٹمنٹ کا ناخوشگوار تجربہ؛ چہرہ بدنما ہوگیا

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے اپنے اسکن ٹریٹمنٹ کے ایک ناخوشگوار تجربے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ سینئر اداکارہ اسما عباس نے جلدی علاج کے ایک تجربے کے باعث چہرے پر ہونے والی شدید الرجی اور خارش کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا اور انہیں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسما عباس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایا

Loading...