
عاصم اظہر کا مداحوں کے “میرب” نعروں پر ردعمل، ویڈیو وائرل
معروف گلوکار عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ کے دوران اُس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہوگئی جب کچھ مداحوں نے اُن کی سابقہ منگیتر میرب علی کا نام بلند آواز میں پکارنا شروع کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاصم اظہر نے نہایت بردباری اور وقار کے ساتھ ردعمل دیتے ہوئے مداحوں کو خاموش رہنے







