
فضیلہ قاضی نے کامیاب ازدواجی زندگی کے راز بتا دیئے
پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے شادی شدہ نوجوان جوڑوں کو کامیاب ازدواجی زندگی کے راز بتا دیئے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران اداکارہ فضیلہ قاضی نے شادی، تعلقات اور گھریلو زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی ایک ایسا بندھن ہے جہاں دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ساتھ زندگی







