Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

رجب بٹ اور شریک ملزمان کیخلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کے خلاف خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سیشن کورٹ لاہور میں یوٹیوبر رجب بٹ سے منسلک مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر غور کیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدر نے کیس کی سماعت کی اور پولیس سے تفتیشی

Loading...