Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سنیتا مارشل نے اب تک اسلام قبول کیوں نہیں کیا؟ اداکارہ نے بتادیا

سنیتا مارشل نے اب تک اسلام قبول کیوں نہیں کیا؟ اداکارہ نے بتادیا

سنیتا مارشل نے اب تک اسلام قبول نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں سنیتا مارشل کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں ان کا شمار پاکستان کی صف اول کی ماڈل اور بہترین اداکارہ میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل کو ایک انٹرویو کے لیے مدعو کیا گیا جہاں انہوں اپنے پیشے اور ذاتی زندگی کے حوالے کئی رازوں پر سے

Loading...