
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کی خوشگوار اور پُرجوش ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ختم ہونے کے بعد اپنی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ایک مثبت اور خوشگوار پیغام دیا ہے۔ اپنے حالیہ شوٹ کے دوران میرب علی نے مکمل طور پر نیا اور پرجوش انداز اپنایا اور ایک انگریزی گانے پر خوشی سے جھومتی ہوئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس ویڈیو میں ان کے ساتھ اداکار







