Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ صنم چوہدری نے شوبز میں واپسی کا اشارہ دے دیا

مداحوں کیلئے خوشخبری؛ صنم چوہدری نے شوبز میں واپسی کا اشارہ دے دیا

سابقہ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر صنم چوہدری نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات اور کردار موزوں ہوئے تو وہ مکمل حجاب کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی پر غور کر سکتی ہیں۔ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے صنم چوہدری سے کیا کہ کیا آپ حجاب کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں واپس آئیں گی؟

Loading...