
زیادتی و بلیک میلنگ کے الزامات پر رجب بٹ کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے متنازعہ یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے خلاف لگائے گئے زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزامات پر طنزیہ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ رجب بٹ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خاتون کی جانب سے مقدمہ درج کروانے کو شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیا۔ اپنے پیغام میں رجب بٹ نے خاتون کا نام لیے بغیر کہا کہ پُتری! جہاں تک







